• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پشاور  کے علاقے  پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ  سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر جرگہ جاری تھا کہ اس دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین