• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، افغانستان سے غیرذمہ دارانہ طریقے سے بھاگ رہا ہے، ایران

کراچی (نیوزڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ڈی جی برائے مغربی ایشیا سید رسول موسوی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امریکا ، افغانستان سے غیرذمہ دارانہ طریقے سے بھاگ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے افغانستان خانہ جنگی کے دوراہے پر آکر کھڑا ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ افغان حکومت، طالبان مجاہدین اور تمام افغان فورسز ذمہ دارانہ رویئے کا مظاہرہ کریں اور اس حوالے سے مضبوط فیصلے کریں۔

تازہ ترین