• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے 15 مریض زیر علاج

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے 15 مریض زیر علاج ہیں ،ان میں سے10 مریضوں کا تعلق ملتان سے ہے، کورونا یونٹ میں کورونا کے شبہ میں اس وقت 30 داخل مریض داخل ہیں ،جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ رواں سالنشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں چھ ہزار 714 افراد رپورٹ ہوئے ،جن میں سے 2 ہزار 692افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اموات کی مجموعی تعداد 845 تک برقرار رہی ہے۔
تازہ ترین