• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکا سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے امریکا سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ ایران نے معاہدے کے تحت جوہری ہتھیاروں کے حصول کا پروگرام روک دیا ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ایران پر عائد معاشی پابندیاں ختم کرے۔

 انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران جوہری پروگرام کو توانائی کے حصول تک محدود رکھنے کو یقینی بنائے گا۔

تازہ ترین