• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: نشے کا عادی شخص کھمبے سے گر کر زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) میکانگی روڈ ابراہیم اسٹریٹ میں نشے کا عادی شخص کھمبے سے گر کر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ابراہیم اسٹریٹ میں گزشتہ روز نشے کا عادی شخص بجلی کے کھمبے پر چڑ ہ رہا تھا کہ گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال پہنچایا گیا ۔پولیس نے بتایاکہ اسکی حالت تشویشناک ہے شناخت نہیں ہو سکی ۔
تازہ ترین