بارڈر گواسکر ٹرافی، آسٹریلیا نے آخری تقریب میں بھارتی لیجنڈ کو کیوں نہیں بلایا؟
آسٹریلیا نے 10 سال بعد بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی میں شکست سے دوچار کیا ،اس کے ساتھ ایک زخم یہ بھی لگایا کہ سنیل گواسکر کو جیتی ہوئی ٹیم کو ٹرافی دینے کی تقریب میں مدعو تک نہ کیا۔۔