• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین