• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاتھی نے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا، ویڈیو وائرل

ہاتھیوں کو دنیا میں سب سے سمجھ دار جانوروں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے، جس کا ثبوت ایک وائرل ویڈیو میں سامنے آگیا۔ 

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں ہاتھی اور اس کے کھانے کے دلچسپ انداز کو دیکھ کر آپ اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ 

بھارت کے ایک فوریسٹ آفیسر کی جانب سے ہاتھی کی گھاس کھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی۔ 

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے لکھا کہ "اس نے اپنے لیے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا ہے۔"


تازہ ترین