• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق تقریب کے اختتام پر لائٹ بند کر کے نامعلوم ملزم نے خواجہ سرا کو گولی ماری، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین