تہران (اے ایف پی /جنگ نیوز ) ایران کی قومی ریلوے کمپنی نے ہفتے کو سائبر حملے اور اس سے نظام میں خلل پڑنے کی تردید کی ہے۔اے ایف پی کے مطابق ایران کی ریلوے کے ترجمان صادق سکری نے کہا کہ مسافروں،کارگو یا انٹر سٹی ٹرینوں میں کوئی سائبر حملہ نہیں ہوا۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔
پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم لیڈر کی جانب سے دی گئی شرائط پر عمل در آمد لازمی ہے۔
عراق نے امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر جمعہ سے ایران کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حادثے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا زخمی ہوئے، پولیس نے لڑکی کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ ’بہت جلد‘ جیت لے گا اور تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی۔
بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اور انکے دوست نے لیگو ورلڈ میپ کے تمام 11,695 ٹکڑوں کو صرف 4 گھنٹے، 59 منٹ اور 51 سیکنڈ میں جوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
یکم اکتوبر سے آئی سی سی ورلڈکپ کا ایک سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگا، آئی سی سی ورلڈکپ دو اکتوبر سے 21 نومبر2027 تک کھیلا جائے گا،
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔