• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز اور حمزہ کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع

لاہور(نمائندہ جنگ) سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع کر دی۔سیشن عدالت لاہور میں شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

تازہ ترین