• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی کوٹلی جاتے ہوئے سیلفی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آزاد جموں کشمیر میں کوٹلی جاتے ہوئے دیگر رہنماؤں کے ساتھ سیلفی شیئر کردی۔

مریم نواز کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی سیلفی میں وہ خود ، ڈرائیونگ سیٹ پر شاہد خاقان عباسی اور پیچھے مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب اور پرویز رشید موجود ہیں۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر الیکشن 2021 کیلئے نون لیگ کی جانب سے انتخابی مہم  میں مصروف ہیں۔

مریم نواز آج کوٹلی، کل ہجیرہ اور راولا کوٹ جبکہ 18 جولائی کو باغ اور 19 جولائی کو حویلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔

تازہ ترین