• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید کیمبرج میں پاکستان کا نام روشن کررہا، وہ نواز شریف کا نواسا ہے گولڈ اسمتھ کا نہیں، مریم نواز

باغ(جنگ نیوز) مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جیسی بات کرو گے، ویسا جواب ملے گا، باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نےوزیراعظم کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کیمبرج میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے، وہ نواز شریف کا نواسا ہے، گولڈ سمتھ کا نہیں۔

تازہ ترین