• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب

دنیا کی پہلی اڑنے والی (فلائنگ) موٹر سائیکل صرف ایک قدم کی دوری پر یعنی اسکی آخری آزمائش درکار ہے جس کے بعد یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔

اس کے خالق ڈیوڈ میمان ایک بصیرت افروز موجد اور پرجوش ہواباز ہیں، وہ جیٹ پیک ایوی ایشن (ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ) جو کہ لاس اینجلس میں قائم ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے، اس کے بانی اور سی ای او ہیں۔ 

انکی کمپنی نے دنیا کی پہلی پورٹیبل جیٹ پیک کو کامیابی سے بنایا ہے۔

اب ایک اور حیرت انگیز پروڈکٹ یعنی پہلی فلائنگ موٹر سائیکل جسے اسپیڈ اسٹار کا نام دیا گیا ہے، اس کی ایڈورٹائزنگ شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین