کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کور ٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار ہوگیا، ڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم پیشی پر ملیر کورٹ آیا تھا، ملزم عبدالہادی نے ملیر کورٹ کی دوسری منزل سے پہلی منزل پر چھلانگ لگائی اور عقبی گیٹ سے فرار ہوا۔
یمنی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی پورٹس کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
جرمن حکام نے حادثے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
چھاپہ کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گی:انچارج سی ٹی ڈی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ کے لیے فوری اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔
غزہ میں بھوک سے اموات پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگ بندی بات چیت سے نکلنے کے بعد میں نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا۔
بنوں کے علاقہ میریان میں پولیس کا آپریشن، دہشت گرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہوگئے۔
بابو سر تھک نالے میں آنے والے سیلاب میں ایک اور فیملی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، لاپتہ ہونے والوں میں لیاقت، اہلیہ شبانہ اور ان کے 4 بچے شامل ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے وادیٔ تیراہ میں جاں بحق افراد کے لیے ایک ایک کروڑ اور زخمیوں کے لیے 25، 25 لاکھ روپے پیکیج کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان سے ملاقات کی۔
ایران اور افغانستان نے غزہ کی صورتِ حال پر فوری او آئی سی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا مانچسٹر ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔
خاتون پولیس اہلکار افشین تھانہ نیو کراچی صنعتی ایریا کے شعبہ تفتیش میں تعینات ہے۔
فیصل آباد میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کے مقدمے میں مقامی درزی کو گرفتار کر لیا گیا۔