• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جاسوسی کی تحقیقات کیلئے شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور فواد چوہدری کو ذمے داریاں تفویض

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) اسرائیل کے جاسوسی آلات کے ذریعے بھارت کی طرف سے پاکستانی سیاستدانوں کے ٹیلی فون ٹیپنگ اور ان کی نگرانی کی کوششوں کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ذمے داریاں تفویض کی ہیں کہ دشمن کی جاسوس سرگرمیوں سے متعلق حقائق جاننے کیلئے فوری کارروائی کریں ، اس ضمن میں تمام متعلقہ اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے اور معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین