• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی اور غیربرآمدی انڈسٹری کی گیس آج بحال کرنے کا اعلان

سوئی ناردرن نے سی این جی اور نان ایکسپورٹ انڈسٹری کی گیس آج بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق دونوں سیکٹرز کی گیس آج صبح 8 بجے بحال کردی جائے گی۔

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ چائنہ حب پاور پلانٹ پر آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی جس کی وجہ سے گیس کی فراہمی چند دنوں کیلئے عارضی طور پر بند کی گئی ہے۔

تازہ ترین