• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسائز دفتر میں دو واٹر کولر اور فلٹرز نصب کردیئے گئے

ملتان (سٹا ف رپورٹر)ڈائریکٹر ایکسائز محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ عبداللہ جلبانی کی ہدایت پر ایکسائز دفتر میں دو واٹر کولر اور فلٹرز انسٹال کردیئے گئے ہیں جبکہ پانی کی ٹینکی اور چھت کی صفائی ستھرائی کا بھی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین