• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا اس عیدالاضحیٰ پر کسے مِس کر رہی ہیں؟

پاکستانی کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا عیدالاضحیٰ پر اہلِ خانہ کو مِس کررہی ہیں۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی ویڈیو شیئر کی۔ 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اذہان اپنی والدہ کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ 

اسے شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا ملک نے لکھا کہ وہ اس عید پر اذہان مرزا ملک کو بے حد یاد کر رہی ہیں۔ 


تازہ ترین