• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

ویسٹ انڈیز میں پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اسکواڈ کے تمام ارکان آج سے ٹریننگ کریں گے۔

قومی کرکٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین