• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں دنیا کی مہنگی ترین موم بتی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس کی قیمت  برطانوی پاؤنڈ یعنی پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے کی ہے۔

فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔

’اسمیلز لائک کیپٹلزم‘ نامی کی اس مومو بتی کو سبزیجاتی سویا موم اور ری سائیکل اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین