• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: معدے اور پیٹ درد کے مریضوں میں اضافہ

بلوچستان کے شہر پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر معدے اور پیٹ درد کی شکایت پر 7 ہزار سے زائد مریض اسپتال لائے گئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیادہ گوشت کھانے سے متاثرہ 2 ہزار 500 مریض لائے گئے۔ 

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں پیٹ درد شکایت پر 4500 مریض لائے گئے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 331 مریضوں کو داخل بھی کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین