• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: عید کے دن دو شہری نئی موٹرسائیکلوں سے محروم

جیکب آباد(نامہ نگار) عید کے دن بھی شہری محفوظ نہ رہے متعددچوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، لاشاری محلہ سے احسان رند کی نئی موٹر سائیکل چور لے اڑے جبکہ دوسری واردات ڈنگرمحلے سے وقار اوستو کی بھی نئی موٹر سائیکل چور لیکر فرار ہو گئے جس کی رپورٹ تھانے پر درج کرائی گئی ہے وکیل طاہر رند نے بھتیجے کی نئی موٹر سائیکل چوری ہونے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دن چوری کی وارداتیں پولیس کی ناکامی کو منہ بولتا ثبوت ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید