66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا تیز ترین کوڑے دان تیار
ایک برطانوی موجد کا کہنا ہے کہ اس کا تیار کردہ پہیوں والا (موٹرائزڈ) کچرے کا ڈبا (ڈرم)، جس نے دو برس قبل تیز ترین وہیلی بن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا تھا، اب 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے۔