• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جاپان کی شدید گرمی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا ہے،درجہ حرارت30 سینٹی گرید سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ جمعے کو روسی تیر اندازسویتلانا گومبوفا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل کرنے کے بعد گر کر بے ہوش ہوگئے،انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔گرمی نے منتظمین کو مراتھنکو ٹھنڈے شہر سیپورو منتقل کرنے پر مجبور کردیا۔

تازہ ترین