کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹ سے زیر کرلیا۔ مہمان ٹیم 225 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم نے ہدف 39 اوور میں پورا کرلیا۔
اجلاس میں بحرین کی قرارداد میں بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے فوجی اقدام کی تجویز زیر غور آئی۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو مستعفی ہونے کا حکم دیدیا۔
اورنگی ٹاؤن، چشتی نگر اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔
بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔
برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ ایران نے عالمی معیشت کو یرغمال بنانے کے لیے بین الاقوامی جہاز رانی کا راستہ ہائی جیک کر رکھا ہے۔
ایران کا ایک اور میزائل اسرائیل کے علاقے Petah Tikva میں جا کر گرا جس سے زور دار دھماکا ہوا اور آگ کے شعلے بلند ہوگئے، یہ حملہ بھی نہ روکا جاسکا۔
اسرائیل امریکا ایران جنگ کے بعد ڈیزل میں 239 روپے 55 پیسے، پیٹرول میں 192 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ ہو چکا۔
اعظم خان کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کمپلیکس میں واقع امریکی سفارتی و لاجسٹک مرکز کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے کنسورشیم اور ایئر ایشیاء گروپ کے درمیان ملائیشیا میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فریقین نے باہمی تعاون کو فروغ دینے اور ایوی ایشن کے شعبے میں مشترکہ مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔
جنگ شدید انسانی مصائب کا باعث بن رہی ہے اور جنگ سے تباہ کُن معاشی اثرات پیدا ہو رہے ہیں: انتونیو گوتریس
علی پرویز ملک نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے توانائی قیمتوں میں بھونچال آیا ہوا ہے، حکومت مشکل اور ذمہ دارانہ فیصلے لینے جا رہی ہے، خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ گزشتہ چند دنوں سے پام بونڈی کو عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے تھے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔