• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد حادثے کیخلاف آج یوم سوگ منایا جائیگا، کنور نوید جمیل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و رکن سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل نے حیدرآباد پر یس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں حیسکو کا ادارہ اور اس کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے ۔ گزشتہ رات ہونے والے حادثے، جس میں متعدد افراد جاںبحق ہوئے ان کے لئے ہفتے کو یوم سوگ منایاجائیگا۔

تازہ ترین