• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (وقائع نگار ) آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او نے شدید بارشوںکے باعث پہاڑی تودے گرنے سے بند ہونے والی شاہراہ قراقرم کو کھول دیا ، 20 جولائی کے بعد جی بی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے تت پانی اور رائے کوٹ کے مابین 20 سے زیادہ مقامات پر تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم ہائی وے بند ہو گئی تھی جس کو ایف ڈبلیو او کے جوانوں نے دن رات کام کر کے شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بحال کر دیا ہے۔

تازہ ترین