• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوگروپوں میں تصادم ،8افرادزخمی

کوئٹہ ( این این آئی) دشت کے علاقے سیاہ پشت میںایک ہی قبیلے کے دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 8افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین