• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی 25سالہ خاتون کی حالت غیرہوگئی،ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر شجاعباد کے علاقے بستی نیب والہ کی رہائشی خاتون اقصیٰ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر زندگی خاتمہ کرنے کے لئے زہر پی لیا جس کے بعد متاثرہ کی حالت غیر ہونے پر ریسکیو1122کی مدد سے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج معالجہ کے لئے داخل کروایاگیا جہاں ڈاکٹرزکے مطابق خاتون کی حالت غیر بتائی جاتی ہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین