• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کوباہمی رواداری سے زندگی گزارناچاہئے‘قاضی فتح الباری رستمی

پشاور(جنگ نیوز)ممتاز عالم دین مرکزی جنرل سیکرٹری تنظیم جمعیت الغفاری پاکستان قاضی فتح الباری رستمی نے قاضی مسجد فتح العلوم نواں کلی رستم میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کومعاشرے میں امن و امان کی فضا پیدا کرنے کیلئے باہمی رواداری ‘محبت ‘اتحاد اوریگانگت سے زندگی گزارناچاہئے۔ اس موقع پر قاضی ثمین احمد ایڈوکیٹ نے قربانی کے مسائل پر روشنی ڈالی ۔قاضی فتح الباری رستمی نے ملک کی سلامتی ‘بقا ‘ تحفظ اور امن و امان کیلئے دعا کی۔
تازہ ترین