• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہو کر 94736 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 21 ڈالر کم ہو کر 1802 ڈالر ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید