چمبڑ (نا مہ نگار)شہر اور گردونواح میں تیزہوا کے ساتھ موسلادھار بارش کے نتیجے میں شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے.بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا .تاہم حیسکو اہلکاروں نے بارش کے بعد بجلی بحال کردی ۔
حملوں میں شہری اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس ہوا۔
جنتر منتر پر ایک بار پھر پولیس نے دھاوا بول دیا، دہلی پولیس نے مظاہرہن کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ مظاہرہ چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ہوا جس میں شریک مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمیشن استعفی دیں۔
پنجاب سے روزانہ کی بنیاد پر آنے والے دودھ، مرغی اور دیگر ضروری اشیاء کی ترسیل میں رکاوٹ سے مارکیٹ میں اسٹاک کم ہونے اور قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ تیاری اس لیے کی ہے کہ انھیں پتا چلے جب ریاست سوچ لیتی ہے تو اس طرح کے انتظام کر لیتی ہے، مختلف جماعتوں نے جلسے جلوس کیے ہیں، احتجاج کے حق کے ساتھ کچھ شرائط بھی ہیں۔
دورانِ اجلاس اسرائیلی مندوب نے ایرانی سفارت کار کے پاس جا کر اسٹارلنک ڈیوائس دکھائی اور جملے کسے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے، بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے۔
پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
واضح رہے کہ گووندا اور کومل رانی کے درمیان مبینہ تعلقات کی خبریں ابھی تک غیر مصدقہ ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن کے لیے ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار مشتاق خان کے بیٹے محسن خان نے والد کی زندگی کے آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چاہے راستے میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کردی جائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
بچے کے والد نے جمعرات کی رات نٹور صدر تھانے میں مقدمہ درج کروایا، جس کے بعد پولیس نے جمعہ کی صبح شکیل احمد اور اس کی اہلیہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرز کو ملاقات کرکے فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیا ہے۔