• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو اولمپکس، ماحور شہزاد اور گلفام جوزف کا پہلے ہی مقابلے میں سفر ختم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس گیمز میں پاکستانی دستے کے دس میں سے دو کھلاڑیوں کااپنے پہلے ہی مقابلے میں اولمپکس سفر اختتام کو پہنچ گیا، بیڈ منٹن میں وائیلڈ کارڈ سے انٹری حاصل کرنے والی ماحور شہزاد کو پہلے ہی مقابلے میں جاپان کی ایکانی یاماگوچی نےدوصفر سے شکست دے دی جبکہ شوٹنگ ( نشانہ بازی) میں مردوں کے دس میٹرز ائیر پسٹل میں گلفام جوزف نے نویں پوزیشن حاصل کی،کوالیفکیشن راؤنڈ میں ایک موقع پر گلفام جوزف کی ساتویں پوزیشن ہو گئی تھی مگر وہ اپنی پوزیشن کو برقرار نہ رکھ سکے۔

تازہ ترین