• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں: ادارۂ شماریات

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ادارۂ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں۔

ادارۂ شماریات پاکستان نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 8 اعشاریہ 4 فیصد بڑھ کر 2 اعشاریہ 98 ارب ڈالرز ہو گیا۔

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے سے 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔

رواں مالی سال برآمدات میں 7 اعشاریہ 3 فیصد کمی ہوئی اور درآمدات میں 8 اعشاریہ 1 فیصد اضافہ ہوا۔

قومی خبریں سے مزید