• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر یانگ کییان نے جیتا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) چین کی21سالہ شوٹریانگ کییان نے ٹوکیو اولمپکس گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل کا اعزاز اپنے نام کیا،یانگ نے اپنے آخری شاٹ کے ساتھ 9.8 اسکور کیا ،اولمپک ریکارڈ 251.8 کے ساتھ ختم کیا۔

تازہ ترین