• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن کے کالجز میں نئے تعلیمی سیشن سے قبل فرنیچر کی کمی دور کرنےکافیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر))ملتان ڈویژن کے کالجز میں نئے تعلیمی سیشن سے قبل فرنیچر کی کمی دور کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر کالجز نے تمام کالجز میں فرنیچرکی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے جس کےلئے تمام کالجوں کے سربراہوں سےڈیمانڈ طلب کرلی گئی ہے، اس سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیڈیم روڑ بوریوالا میں 38لاکھ روپے کا فرنیچر فراہم بھی کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین