• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی نے سماجی شخصیت کو پیپلزپارٹی کی حمایت کیلئے قائل کرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر )سینیٹ میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کے سلسلہ میں وادی کشمیر ایل اے 42 پیپلز پارٹی کے امیدوار حفیظ بٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے سماجی شخصیت محمد ادریس بٹ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے اور انہیں اپنے امیدوار کی حمایت کے لئےقائل کرلیا ،اس موقع پر محمد ادریس بٹ نے اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار حفیظ بٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
تازہ ترین