نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر ان کے شوہر رنویر کو بھا گئی جس کا اظہار رنویر نے اسی فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔
اپنی تصویر جب انسٹاگرام پر دیپیکا نے شیئر کی تو اسے مداح خوب پسند کرنے لگے۔
تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرنے والے رنویر نے بھی بنا کسی ہچکچاہٹ کے اسے بہترین تصویر قرار دیا۔