• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے، اصغر نورانی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)تحریک دعوت حق پاکستان کے امیر علامہ پیر محمد اصغر نورانی نے ختم نبوت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پاکستانی قوم کی نظر میں انتہائی حساس نوعیت کا مسئلہ ہے عقیدہ ختم نبوت نوجوان نسل کو آگاہی کے لئے اسے تعلیمی نصاب میں شامل کی جائے، حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس حوالے سے عالمی سطح پر پاکستانی قوم کی نمائندگی کریں۔
تازہ ترین