• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ملتان کااچانک تھانوں کا دورہ،چاراہلکارمعطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے تھانہ جلیل آباد اور قطب پور کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے دونوں تھانوں کے محرروں عامر صیام، ضیا الرحمان سمیت چار پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا، معلوم ہوا ہے کہ انہیں تھانے میں وردی نہ پہننے اور غیر حاضر ہونے پر معطل کیا گیا۔
تازہ ترین