• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کے روز دولہے کا لیپ ٹاپ کا استعمال ، ویڈیو وائرل


بھارت میں ایک دولہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں  دولہا شادی کے دن منڈپ پر بیٹھے ہوئے ’لیپ ٹاپ‘ استعمال کررہا ہے ۔

دلہن دوسری جانب بیٹھی دولہے کو دیکھ کر اپنے ہنسی پر قابو پانے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی میں شریک رشتے داروں اور دیگر کو انتظار ہے کہ دولہے میاں کا لیپ ٹاپ پر کام ختم ہو تو رسومات کا آغاز کیا جاسکے

شادی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین