• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود میمن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدانہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا۔

تازہ ترین