• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ تحفظ ماحولیات، منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے 8 کروڑ روپے کی وصولی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ(سیپا) نے منرل واٹربنانے والی9 کمپنیوں سے 8کروڑ روپے کی وصولی کرکے رقم قومی خزانے میں جمع کرادی، سیکرٹری ماحولیات محمد اسلم غوری اور ڈائریکٹرجنرل سندھ نعیم احمد مغل کے احکامات پر ڈپٹی ڈائریکٹرزکامران راجپوت اور منیرعباسی نے کمپنیوں کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد رقم کاتعین کیا ، سندھ میں سپریم کورٹ کے حکم پر یہ پہلی وصولی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید