• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہادی تنظیم سے تعلق کا الزام، نیوزی لینڈ نے خاتون کو پناہ دے دی

ویلنگٹن(اے ایف پی)نیوزی لینڈ نے ایک خاتون اور اس کے دو بچوں کو رہنے کی اجازت دے دی ہے جس کی اسٹریلیا نے دوہری شہریت اسلامی تنظیم سے تعلق ہونے کی وجہ سے منسوخ کردی تھی خاتون کو سوہائرہ ایڈن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان کےپاس اسٹریلیا کی دہرے شہریت تھی وہ آسٹریلیا میں چھ سال کی عمر سے رہ رہی تھی،ایڈن 2014 مین اسٹریلیا سے شام منتقل ہوئی تھی،نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرین نے کہا ہے کہ پناہ نہ دینے کی صورت میں وہ بے گھر ہو جائیں گی ایڈن نے سویڈش اسلامک اسٹیٹ جنگجو سے شادی کی تھی۔

تازہ ترین