• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی ایئر لائن فیصل آباد، ملتان کیلئے پروازیں شروع کرے گی

کراچی( نیوزڈیسک) خلیجی ایئر لائن ،ائیر عربیہ اگست میں فیصل آباد اور ملتان کے لئے پروازیں شروع کررہی ہے، مسافر ویب سائٹ سے اپنی سیٹ بک کروا سکتے ہیں، فیصل آباد کے لئے 10 اگست سے پروازیں شروع کی جارہی ہیں جبکہ ملتان کے لئے 11 اگست کو پروازیں شروع ہوں گی۔

تازہ ترین