• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول اور بجلی سے چلنے والی ماحول دوست کار تیار

برطانوی کمپنی نے ماحول دوست کار تیار کرلی ہے۔

ماحول دوست کار پٹرول اور بجلی سے چل سکے گی جبکہ اس کار میں پاور ٹرین انجن استعمال کیا گیا ہے ۔

تیز رفتار کار 4.1 سیکنڈ میں 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی جبکہ اس کی مشترکہ رفتار 430 میل سے زیادہ ہے جبکہ صرف بجلی پر 25 میل فی گھنٹہ ہے۔

اس کار میں 20، 21 اور 22 انچ کے تین مختلف سائز کے ٹائر لگ سکتے ہیں ۔

کار کے اندر انتہائی دلفریب کیبن موجود ہے جو پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔

مذکورہ کار انتہائی مہنگی ہو گی جو رواں سال کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی۔

تازہ ترین