• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 192 ہوگئی


بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث دریا بپھر گئے، مختلف حادثات کے دوران اموات کی تعداد 192 ہوگئی، جبکہ 100 سے زیادہ افراد لاپتا ہیں۔

بھارتی ریاست گوا، کرناٹکا اور تلنگانہ میں سیلاب راستے میں آنے والی ہر شے بہاکر ساتھ لے گیا جبکہ ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔

2 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کریا گیا۔

تازہ ترین