• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کو سزا کیخلاف احتجاج، عدالتی امور کا بائیکاٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیشن عدالت کی جانب سے وکیل اور اس کے دو بھائیوں کو اقدام قتل کے مقدمے میں سات سال قید و جرمانے کی سزا کے خلاف وکلا نے منگل کے روز شدید احتجاج کیا اور عدالتیں بند کرانے کی کوشش کی اور عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا،وکلا نے وکیل کی سزا کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔

تازہ ترین