• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب آج ہوگا، سامان کی ترسیل ہوگئی

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ جس کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کردی گئی ہے۔ حلقے میں قائم تمام 165 پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے طارق سبحانی اور تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔

پی پی 38 کی یہ نشست ن لیگ کے خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

تازہ ترین